*حضرت مولانا اشرف علی صاحب تھانوی نور اللّٰه مرقدہ کی قیمتی نصیحت*
* ایک بات اہلِ علم کے کام کی بتاتا ہوں کہ دین پر عمل کرنے کا مدار سلف صالحین کی عظمت پر ہے، اس لیے حتی الامکان ان پر اعتراض اور تنقیص کی آنچ نہ آنے دیں *
* (صرف )مولوی ہونا کوئی خوشی کی بات نہیں ہے،(مولوی ہونے کے ساتھ ) دین دار ہونا خوشی کی بات ہے *